• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے والے وکلاء کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، کوئٹہ بار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ،محمد عباس کاکڑ ایڈوکیٹ ، جہانزیب مری ایڈوکیٹ ،سید نصیب اللہ آغا ایڈوکیٹ، ملک احمد بلال کاکڑ ایڈوکیٹ، عبداللہ شیرانی ایڈوکیٹ، اور اسداللہ اچکزئی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لائسنس حاصل کرنے والے بلوچستان کے وکلاء کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہےکہ ان تمام وکلاء کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں اور امید ہے کہ معزز وکلاء آئین اور قانون کی بالادستی، مظلوم کو انصاف کی فراہمی، حقیقی جمہوریت اور ایک خوبصورت معاشرے کے لئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کرتے رہینگے۔
کوئٹہ سے مزید