• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزر لینڈ نے ویمنز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

گلاسگو (جنگ نیوز) سوئٹزرلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کو پہلی بار بلی جین کپ ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں بیلنڈا بینسک اور جل ٹیکامن نے اپنے پہلے دونوں سنگلز جیت لیے جس نے سوئٹزلینڈ کو 2-0 کی ناقابل شکست برتری دلادی تھی۔

اسپورٹس سے مزید