پشاور(جنگ نیوز)وزیر خز انہ شوکت عز یز نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں نہیں بڑ ھیں گی اور یہ قیمتیں 30نومبر تک بر قر ار رہیں گی انھوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت 224روپے 80پیسےب،ڈیز ل کی قیمت 235روپے 30پیسے، مٹی کا یتل 191 روپے 83 پیسے جبکہ ڈیزل لائٹ کی قیمت 186روپے 50پیسے برقرار رہے گی ۔