• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کے خلاف مذمتی قرارداد

ویانا(اے ایف پی)بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنر نے عدم تعاون کا الزام لگا کر ایران کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اس سلسلے میں امریکا ، بر طانیہ ، فرانس اور جرمنی نے بورڈ میں مذمتی قرار داد پیش کی جس کی چین اور روس نے مخالفت کی ۔
اہم خبریں سے مزید