• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی نشریات ”جینے دو پشاور کو“ آج تمام دِن ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پشاور میں بڑھتے جرائم، شہریوں سے لوٹ مار، منشیات، بھتہ خوری اَب معمول بن گئی ہے۔ دوسری طرف کرپٹ پولیس اہلکار، نا مکمل سیف سٹی پراجیکٹ اور ابابیل فورس کی غیر تسلی بخش کارکردگی بھی نظام حکومت کا منہ چڑھا رہی ہے۔ اس اہم معاملے پر ”جیونیوز“ نے اپنے ناظرین کیلئے ”جینے دو پشاور کو“ کے عنوان سے خصوصی نشریات کا اہتمام کیا ہے جو ہفتے کو تمام دِن جاری رہے گی۔ اس نشریات کے دوران ماہرین کے تجزیئے، تبصرے، اسپیشل رپورٹس اور دیگر اہم حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید