راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کیلئے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پانچ سنگل اور دو ڈویژن بنچ کام کریں گے۔جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر بھی رواں ہفتے راولپنڈی بنچ میں فرائض انجام دیں گے۔جسٹس صداقت علی خان،جسٹس مرزا وقاص روف،جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس انوار حسین بھی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں موجود ہیں۔