• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف تقرری پر ڈیڈ لاک ہے نہ وزیراعظم پر کوئی دباؤ، شاہد خاقان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 29نومبر سے پہلے آرمی چیف کے لئے ناموں کی سمری آئے گی تو تقرری کا فیصلہ ہو جائے گا، فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، نہ ہی وزیراعظم پر کوئی دباؤ ہے۔ پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 29نومبر سے پہلے آرمی چیف کے لئے ناموں کی سمری آئے گی تو تقرری کا فیصلہ ہو جائے گا، فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، نہ ہی وزیراعظم پر کوئی دباؤ ہے۔
اہم خبریں سے مزید