• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل، ٹرافی کی رونمائی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تیسری ٹیبل ٹینس چیمپئنزلیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، لیگ کی ٹرافی کی رونمائی گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کی ۔ ایونٹ میں 8 فرنچائزز کی ٹیمیں شریک ہیں۔ ڈرافٹنگ میں گولڈ ، پلاٹینیم اور سلور کیٹیگری کے لیے 44 پلیئرز شرکت کر رہے ہیں۔ چیمپئنز لیگ کی ٹیموں میں کیلی فورنیا دبنگ، لاہور لائنز، گوادر چیمپئنز، کراچی فائٹرز، جی ایف ایس ٹائیگرز، شمسی اکیڈمی چیلنجرز، اور فلک ناز ہاکس شریک ہیں۔
اسپورٹس سے مزید