• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلاورنے مکسڈ مارشل میں لیول سی امتحان پاس کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دلاور خان صنان مکسڈ مارشل آرٹس میں بین الاقوامی ریفری لیول سی امتحان پاس کرنے والے پاکستان کے پہلے ریفری جج بن گئے۔ دلاور خان صنان تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں ہونے والی ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی پر ایونٹ کے دوران ٹیکنکل ٹیم کا حصہ بنے اور بطور جج 30 فائٹ کی نگرانی کی۔
اسپورٹس سے مزید