• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے ،جمعہ کوفیورٹ انگلینڈ اور میزبان ملک قطر ایکشن میں ہونگے دن میں کُل تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پروگرام کے مطابق دوپہرتین بجے پہلا میچ ویلز اور ایران کے درمیان احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ شام چھ بجے میزبان قطر اور سینیگال کے درمیان التھوماما اسٹیڈیم میں ، تیسرا میچ رات نو بجے ہالینڈاور ایکواڈور کے درمیان خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا اور رات بارہ بجے یعنی اگلے ہفتہ کو انگلینڈ اور امریکا کے درمیان میچ کھیلاالبیت اسٹیڈیم میں ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید