• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے لئے جمعرات کو اسلام آباد پہنچ گئی۔ شام کو ٹیم نے ایک تقریب میں شرکت کی جو ورلڈکپ فائنل میں رسائی پر ٹیم کے اعزاز میں کرائی گئی ۔جمعے، ہفتے اور اتوار کو کھلاڑی صبح پنڈی کلب گرائونڈ میں پریکٹس کریں گے۔ انگلش ٹیم اتوار کو اسلام آباد پہنچ رہی ہے۔ پیر اور منگل کو دونوں ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں صبح دس بجے سے ٹریننگ کریں گی۔
اسپورٹس سے مزید