• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے قافلہ آج (25 نومبر کو ) دوپہر ڈیڑھ بجے کوئلہ پھاٹک سے روانہ ہوگا قافلے میں کچلاک ، بوستان ، مسلم باغ ، قلعہ سیف اللہ ، ژوب ، شیرانی ، موسیٰ خیل سمیت دیگر اضلاع کے قافلے بھی شریک ہوں گے ۔
کوئٹہ سے مزید