• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی جبکہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے خصوصی ریفریشر کورسز بھی کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی سے صدر آل پاکستان بس اونرز ایسوسی ایشن ملک ندیم حسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں ٹریفک مسائل اور ان ممکنہ حل کو زیر بحث لایا گیا۔
لاہور سے مزید