• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میںاتوار کو تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پروگرام کے مطابق دوپہرتین بجے پہلا میچ جاپان اور کوسٹا ریکا کے درمیان احمد بن علی اسٹیڈیم میں ہوگا ، دوسرا میچ شام چھ بجےبلجیم اور مراکش کے درمیان التھوماما اسٹیڈیم میں، تیسرا میچ رات نو بجے کروشیا اورکینیڈا کے درمیان خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جبکہ رات بارہ بجے یعنی اگلےپیر کواسپین اور جرمنی کے درمیان مقابلہ البیت اسٹیڈیم میں ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید