• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران لانگ مارچ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری راستہ اختیار کریں، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئرسیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ اور دھرنے کی سیاست چھوڑ کر جمہوری راستہ اختیار کریں، ان کی سیاست پاکستان کی معیشت پر کاری وار ہے جس کو روکنے کے لئے حکومت کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست سے روزانہ کی بنیاد پر گھر چلانے والا طبقہ بری طرح متاثر ہوکر رہ گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید