• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ قادرپوراں نے گندم سمگل کرتے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خالد اور اعجاز نامی شخص ٹریکٹر ٹرالیوں پر گندم کی 850 بوریوں کو غیر قانونی طریقے سے دوسری جگہ پر منتقل کررہے تھے جن کو گرفتار کر کے گندم قبضے میں لے لی گئی اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملتان سے مزید