• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیاہے۔ انگلینڈ سے ڈیوڈ گاور، ناصر حسین اور مائیک ایتھرٹن، پاکستان کے وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ سیریز میں 27ہائی ڈیفینیشن کیمروں کا استعمال کیا جائےگا، ٹیسٹ سیریز میں بگی کیمرہ اور ہاک آئی ریویو سسٹم کی بھی سہولت دستیاب ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید