• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال فائنل، پاکستان اور ایران مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل منگل کو پاکستان اور ایران کے درمیان کھیلا جائے گا۔پیر کوآخری لیگ میچ میںایران کو تین صفر سےشکست دی۔اس سے قبل پاکستان نے سری لنکا کیخلاف کامیابی حاصل کی تھی۔
اسپورٹس سے مزید