• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سفاری پارک کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 26سالہ کامران زخمی ہوگیا ،کچھی محلہ مواچھ گوٹھ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 22سالہ احمد زخمی ہو گیا ، میرین اکیڈمی میں تعینات نجی سیکیوٹی کمپنی کاگارڈ اپنی ہی رائفل سے گولی اتفاقیہ چلنے سے زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید