• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر معطلی کے باوجود سیٹ پر براجمان

لاہور ( آن لائن ) فیڈرل سروس ٹربیونل سے معطل ہونے والے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ٹربیونل کے احکامات کے باوجود تاحال اپنے عہدے کا چارج نہیں چھوڑا۔ غلام محمود ڈوگر بدستور سی سی پی او لاہور کی سیٹ پر براجمان ہیں جبکہ دوسری طرف قانونی ماہرین نے لاہور پولیس کو خبردار کیا ہے کہ وہ معطل ہونے والی سی سی پی او لاہور کے کسی حکم کو تسلیم نہ کریں کیونکہ کوئی بھی معطل افسر حکم جاری نہیں کرسکتا۔ اس کا حکم غیر قانونی ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید