• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو بس سروس صدر سے فیض آباد اسٹیشن تک معطل رہے گی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)آج(منگل) راولپنڈی میں میٹرو بس سروس راولپنڈی صدر اسٹیشن سے فیض آباد اسٹیشن تک 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ میڑو بس اتھارٹی انتظامیہ کے مطابق فیض آباد سے پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد تک سروس معمول کے مطابق آپریشنل رہے گی۔
اسلام آباد سے مزید