• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری جنرل اسپتال میں نیوٹریشن اسٹیبلائزیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری جنرل اسپتال میں محکمہ صحت سندھ اور عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے 15بستروں پر مشتمل سندھ کے پہلے نیوٹریشنا سٹیبلائزیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، نیوٹریشن اسٹیبلائزیشن سینٹر سندھ، بلوچستان اور ایران کے شدید غذائی قلت کے شکار بچوں کو مدد فراہم کرے گا، بچوں کے علاج کے علاوہ، این ایس سی میں ابتدائی بچپن کی نشوونما کا جزو اور دودھ پلانے کے لئے خصوصی یونٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید