• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا نیا شیڈول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2023کے جمع کرانے کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق فارم 16دسمبر تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کئے جائیں گے۔