• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی کا محمد علیم اورکوثر سلمانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد علیم الرحمٰن اور ایم کیو ایم کے شعبہ پی ڈبلیو ڈی ونگ کی مرکزی رکن کوثر سلمانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے لواحقین کو صبر کی تلقین اور مغفرت کیلئے دعا کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید