• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والا سیالکوٹ کا رہائشی کراچی ائرپورٹ سے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن نےکراچی ائر پورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی شینگین ویزے پر غیر ملکی پرواز سے جرمنی جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ،سیالکوٹ کے رہائشی ماجد کے پاسپورٹ پر موجود ترکی اور جنوبی افریقہ کا ویزا بھی جعلی ہے، ملزم کےپاسپورٹ پر یو اے ای، جنوبی افریقہ اور آذربائیجان سفر کے لئے لگی امیگریشن کی مہریں بھی جعلی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید