• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضوان احمد ہانس کی رہائش گاہ پیپلزپارٹی کی یوم تاسیس تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیدوار برائے پی پی 214و سابق چیئرمین یو سی نیل کوٹ رضوان احمد ہانس کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا گیا، اس موقع پرپیپلز پارٹی سٹی صدر ملک نسیم لابر،پیپلز پارٹی ویمن ونگ عابدہ بخاری، حاجی خلیل راں،شگفتہ حبیب،کوثر شاہین، طارق ہانس،رانا ذوالفقارکے ٹی جی، ڈاکٹر ظفر ہانس سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید