ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری، ایم بی بی ایس کے لئے درخواستیں 16 اکتوبر سے طلب کی گئی ہیں ایم ڈی کیٹ کے میرٹ میں 50فی صد ،ایف ایس سی کے 40اور میٹرک کے 10فی صد نمبر شامل ہوں گے؛ ایم بی بی ایس کی کلاسز یکم فروری 2027سے شروع ہوں گئیں۔