• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واردات کی نیت سے گھر داخل ہونیوالے شخص کی فائرنگ سے خوف و ہراس

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے میں میں مبینہ واردات کی نیت سے گھر داخل ہونے والے شخص کی فائرنگ خوف و ہراس پھیل گیا ملزمان موقع سے فرار ۔ لوہاری گیٹ پولیس کو مچھلی منڈی بخاری کالونی سے شہباز نور نے اطلاع دی کہ گھر کی کھڑکی ٹوٹی ہوئی تھی نامعلوم شخص مبینہ واردات کی نیت سے داخل ہوا جس کو اہلخانہ نے دیکھ کر شور شرابہ کیا تو نامعلوم ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا ۔
ملتان سے مزید