ملتان (سٹاف رپورٹر) محمدنعیم کو انچارج گیسٹ ہاؤس زکریا یونیورسٹی کا اضافی چارج تفویض کردیاگیا تفصیل کے مطابق جنرل برانچ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، وائس چانسلر نے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات محمد نعیم کو فوری طور پر "انچارج گیسٹ ہاؤس" کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی ہے۔