• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ربنواز میں پڑوسیوںکی لڑائی، دو افراد شدید زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں واقع کوٹ ربنواز میں پڑوسیوں کی لڑائی ،،، دو افراد شدید زخمی، پولیس نے پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے ہمسائیوں کا جھگڑا چاقو کے وار سے دو افراد زخمی نشتر ہسپتال منتقل ۔ تھانہ مخدوم رشید کے علاقے کوٹ ربنواز کے رہائشی عارف اور یاسین کی اپنے ہمسائے علی اکبر اور عادل سے جھگڑا ہوگیا جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے عارف اور یاسین زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو 1122نے نشتر ہسپتال منتقل کیا۔
ملتان سے مزید