• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر سابق شوہر کے خلاف کارروائی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) نیوملتان پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر سابق شوہر کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو طارق آباد سے عاصمہ نے اطلاع دی کہ میرے سابق شوہر نصیر احمد نے مجھے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو ڈاکٹری معائنہ کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کر دیا اور سابق شوہر کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید