• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی طبیعت خراب سیاسی مصروفیات ترک کردیں

لاہور(ٹی وی رپورٹ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز‘سیاسی مصروفیات ترک کردیں

۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اتوارکوشوکت خانم اسپتال میں زخمی ٹانگ کا معائنہ کرایا۔

عمران خان اپنے زخموں کے چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا۔ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے۔

اہم خبریں سے مزید