• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت عالیہ میں اسٹینو گرافر کی اسامیوں کیلئے تحریری امتحان جمعرات کو ہوگا

کوئٹہ(خ ن)بلو چستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان تمام اہل امیدواران جنہوں نے عدالت عالیہ بلو چستان کی مشتہر کردہ اسٹینو گرافر (بی ۔16)کی اسامیوں کیلئے کاغذات جمع کروائے تھے انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ تحریری امتحان بروز جمعرات مورخہ 8دسمبر 2022کو عدالت عالیہ کے احاطہ میں دوپہر 2بجے لیا جائے گا اہل امیدوارن اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ حاضر ہوں ۔
کوئٹہ سے مزید