• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد حمزہ آفندی نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی

پشاور (لیڈی رپورٹر)محمد حمزہ افندی نے مالیکیولر بیالوجی میں نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بیالوجی پنجاب یونیوسٹی سے ایم۔فل کی ڈگری مکمل کرلی سکالر نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی۔محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
پشاور سے مزید