• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) اے این ایف نے بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران ایک ہزار 6سو 80کلوگرام منشیات برآمدکرکے دوملزمان کوگرفتارکرلیاذرائع کے مطابق منشیات میں 260کلو افیون، 5 کلو ہیروئن ،1410 کلو چرس‘5 کلوآئس اور2گاڑیاں شامل ہیں جن کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
کوئٹہ سے مزید