• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں وریندر سہواگ کی ٹرپل سنچری یوسف کو 517 رنز بنانے کا اعزاز حاصل

ملتان (نمائندہ خصوصی ) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16سال بعد ٹیسٹ میچ ہورہا ہے۔ 2004میں ملتان اسٹیڈیم میں بھارت نے وریندر سہواگ کی ٹرپل سنچری کی بدولت675رنز پانچ وکٹ پر بنائے تھے۔ محمد یوسف کو اس گراؤنڈ پر سب سے زیادہ 517رنز سات اننگز میں بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ دانش کنیریا نے اس گراؤنڈ پر22کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہوا ہے انہوں نے ایک اننگز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف42رنز دیکر چھ وکٹ حاصل کئے تھے۔
اسپورٹس سے مزید