• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 40پیسے تک بڑھ گئی لیکن اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی ،یورو کی قیمت میں 20پیسے کی کمی ،پاؤنڈ کی قیمت بھی 10پیسےتک گھٹ گئی ، جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 40پیسے کے اضافے سے 224.00 روپے سے بڑھ کر 224.40روپے اور قیمت فروخت 25پیسے کے اضافے سے 224.35روپے سے بڑھ کر 224.60 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید