کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ نے انتخابات میں ریپبلکنز مشکلات کا ملبہ معاونین و سیاسی مشیروں پر ڈال دیا۔انتخابی مہم کے20کروڑ ڈالر خرچ ریپبلکنز کی مقبولیت میں اضافہ نہ ہوسکا،امریکی صدر کی انتخابی حکمت عملی پر سوالات اٹھ گئے۔ وائٹ ہاؤس میں الزام تراشی جاری،صدرٹرمپ کی غیر مقبولیت، مہنگائی و ایران جنگ انتخابی مشکلات کی اہم وجوہات ہیں۔