• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: سندھ بار کونسل کی بائیکاٹ اپیل اور چیف جسٹس کا دورہ،عدالتی کارروائیاں معطل

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ بار کونسل کی بائیکاٹ اپیل اورچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے دورے کے باعث ہفتہ کو سیشن اورسول کورٹ میں عدالتی کاروائیاں معطل رہیں۔ عدالتوں کے دروازے سیکورٹی کے باعث صبح سے سائلین کےلئے بند رہے ۔
اہم خبریں سے مزید