اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان سےاکتیس دسمبر تک چار لاکھ ٹن چینی برآمد ہونے کا امکان ،ڈپٹی پرائم منسٹر سینیئر محمد اسحاق ڈار کی سربراہی میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شوگر کی پرچون اور ھول سیل قیمت کنٹرول میں رکھنے والی کمیٹی نے اپنا مقصد حاصل کر لیا ھے۔