• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء کونسل کے آئندہ اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزراء کونسل کے آئندہ اجلاس کی تیاریوں کے جائزے کیلئے اجلاس کی صدارت کی۔ یہ اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید