• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستحکم خیبرپختونخوا ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کیلئے بڑے اقدامات تجویز

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کیلئے ایکشن پلان تیار کرلیا گیا، جس میں27محکموں کیلئے 206اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 100سے180روزہ ایکشن پلان میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن وامان، انتظامی ڈھانچہ، عوامی خدمات اور معاشی استحکام پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید