• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے نے آن لائن بیٹنگ میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)این سی سی آئی اے نے آن لائن بیٹنگ میں ملوث 4ملزموں کو گرفتار کرلیا،ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق لاہور کی ایک نجی سوسائٹی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کرچار ملزموں کو گرفتار کیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید