کراچی (نیوز ڈیسک) افسران کی بیویوں سے مبینہ تعلقات، بھارتی فوجی میجر کی برطرفی کا نوٹس،چار خواتین سے مبینہ ناجائز تعلقات ،آرمی چیف نے ملازمت سے فارغ کرنےکیلئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔آرمرڈ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے افسر پر سنگین الزامات،متاثرہ خواتین میں ساتھی فوجی افسران کی بیویاں بھی شامل ،بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی فوج کے ایک میجر کو چار خواتین کے ساتھ مبینہ ازدواجی تعلقات سے باہر تعلقات کے الزامات پر ملازمت سے برطرفی کا سامنا ہے۔