• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ فیسلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کا اجلاس، ڈاکٹر سلمان شاہد چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب ہیلتھ فیسلیٹیز منیجمنٹ کمپنی کی 27ویں بورڈ کااجلاس ہوا۔سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد نے صدارت کی ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف ایم سی کے تحت 14 اضلاع میں 136 رورل ہیلتھ سنٹرز، 2 فلٹر کلینکس اور 9 ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال کام کررہے ہیں اجلاس میں ڈاکٹر سلمان شاہد متفقہ طور پر چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب کئے گئے۔
لاہور سے مزید