• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادہ قیمتیں وصول کرنے پر جرمانے

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے علامہ اقبال ٹاؤن کریم بلاک اور گرین ٹاؤن میں پرائس انسپکشن کی ۔ انہوں نے زائد قیمتیں وصول کرنے پر30 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ۔
لاہور سے مزید