• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ میں انفرا سٹر کچر منصوبوں پر جلد کام شروع ہوگا، سٹیشن کمانڈر

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے رو می پا رک میں گل دا ؤ دی و پھو لو ں کی نما ئش کا آغا ز ہو گیا ۔نمائش کا افتتاح مہمان خصوصی پریز یڈنٹ و سٹیشن کمانڈر راولپنڈی کینٹ بر یگیڈیئر سلمان نذر نے کیا۔ اس موقع پرڈائر یکٹر ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس راولپنڈی ریجن تنویر اشر ف،سی ای او راولپنڈی کینٹ عمران گلزار،سی ای او چکلالہ ذکی حید ر نقوی، ہار ٹیکلچر سٹ مہناز اور ممبرا ن کنٹو نمنٹ بو رڈ کے علاوہ عملہ بھی ان کے ہمراہ تھا۔بر یگیڈئر سلما ن نذ ر نے کہا کہ اپنے گھر و ں ،گلیو ں اور شہر کوپھو لو ں کی طر ح خو بصو رت بنا یا جائے۔ حکو مت پنجا ب کے تعاون سے کنٹو نمنٹ بو رڈ راولپنڈی و چکلالہ میں انفرا سٹر کچر منصو بو ں پر جلد کا م شر وع کیا جا ئے گا اورصفا ئی ستھرا ئی کے نظا م میں بہتری نظر آئے گی۔
اسلام آباد سے مزید