اردوان کی ’سگریٹ چھوڑنے‘ کی نصیحت پر میلونی کا طنزیہ جواب
مڈل ایسٹ امن کانفرنس کے دوران ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کو ایک غیر رسمی ملاقات میں سگریٹ چھوڑنے کی تلقین کی جس کے جواب میں جارجیا میلونی کا طنزیہ ردِ عمل وائرل ہو گیا۔۔