• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک مریض زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہےجب کہ شبہ میں کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا ،نشتر اسپتال انتظامیہ کے مطابق یکم اپریل 2020 سے اب تک نشتر اسپتال میں کورونا وائرس کے شبہ میں 10 ہزار 131 افراد رپورٹ ہوئے ، جن میں سے 2 ہزار 997 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ 942 مریض انتقال کر گئے۔
ملتان سے مزید