• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف ہے، اسد عمر

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی چاہئیں۔ اسد عمر کے مطابق کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دو سے تین مہینے کا وقت ملنا چاہئے۔

اہم خبریں سے مزید